مخروطی انگلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نکیلی اور سڈول انگلیاں جو خوبصورتی کی علامت سمجھی جاتی ہیں۔ "ہماری شاعری میں جہاں بھی مخروطی اور حنائی انگلیوں کا ذکر آیا ہے، وہ ڈولیوں ہی کی ذین ہے۔"      ( ١٩٩٤ء، افکار، کراچی، اکتوبر، ٥١ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ صفت 'مخروطی' کے ساتھ ہندی زبان سے اسم 'انگلی' لگانے سے مرکب 'مخروطی انگلی' بنا۔ اردو میں بطور 'اسم' مستعمل ہے۔ ١٩٨٦ء کو "بیلے کی کلیاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - نکیلی اور سڈول انگلیاں جو خوبصورتی کی علامت سمجھی جاتی ہیں۔ "ہماری شاعری میں جہاں بھی مخروطی اور حنائی انگلیوں کا ذکر آیا ہے، وہ ڈولیوں ہی کی ذین ہے۔"      ( ١٩٩٤ء، افکار، کراچی، اکتوبر، ٥١ )

جنس: مؤنث